اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | المسیرہ ٹی وی چینل نے رپورٹ کہ یمن کے درالحکومت صنعا اور دیگر شہروں میں یمنی عوام نے غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں جلوس نکالے۔
یمنی عوام نے اپنے ان عظیم ریلیوں کے اختتام پر ایک اعلامیہ جاری کرکے غزہ کے مظلوم عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی اور غاصب صہیونی ریاست کے خلاف یمنی افواج کی کارروائیوں کی حمایت کا اعلان کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ